نظام آباد:16؍مارچ
پریس نوٹ
مولاناسید سمیع اللہ ناظم ادارہ مظہرالعلوم کی اطلاع کے مطابق ملک کے نامورجید عالم دین نواسہ شیخ الاسلام مفتی سید محمد عفان منصورپوری مدظلہ العالی تین دن کے لےء نظام آباد تشریف لارہے ہیں
مختلف دینی پروگراموں اور اجلاس سے وہ خطاب فرمائیں گے 19/مارچ کو رات دس بجے مدرسہ مظہرالعلوم پہونچیں گے 20مارچ کو بعدنماز ظہر دارالعلوم اشرفیہ پرکٹ کے جلسہ ختم بخاری شریف کے اجلاس اور بعد نماز عشاء مدرسہ ابی ابن کعب کے جلسہ تکمیل حفظ قرآن واصلاح معاشرہ سے خطاب فرمائیں گے 21مارچ کو صبح 8بجے تادوپہر 3بجے مدرسہ مظہرالعلوم میں منعقدہ تربیتی اجلاس اور بود نماز عشاء مکہ مسجد میں رکھاگیا جلسہ عام سے خطاب فرمائیں گے
اس موقع پر مولاناامیر اللہ خان قاسمی محبوب نگر مولانااحمد عبیدالرحمان اطہر ندوی مولاناعبدالقوی صاحب حیدرآباد کے بھی
ملک کے موجودہ حالات جدیدتعلیمی پالیسی اور اپنی اصلاح کی ضرورت جیسے اہم عناوین ہر ان اکابرین کے خطابات ہوں گے
واضح رہے کہ ان پروگراموں کی صدارت ضلع کے بزرگ عالم دین مولانالئیق احمد صاحب قاسمی امام وخطیب جامع مسجد شکرنگر بودہن فرمائیں گے
مولاناعبدالقیوم شاکر القاسمی مفتی عبدالمبین قاسمی مولانا ارزد علی قاسمی مفتی عبدالماجد قاسمی مولاناعاطف ایوبی مفتی سہیل قاسمی مفتی محمود قاسمی مولاناابرارقاسمی مولاناعبدالصمد حسامی حافظ فیاض مظہری حافظ عبدالولی مظہری ودیگر ذمہ داران نے علماء حفاظ ائمہ مساجد ومؤذنین کے علاوہ دانشوران قوم وملت اورعوام الناس سے کثیر تعداد میں شرکت واستفادہ کی اپیل کی ہے
