شعبہ اُردو ‘یونیورسٹی آف حیدرآباد میں پروفیسر م ن سعید کا توسیعی خطبہ

تازہ خبر تلنگانہ

حیدرآباد :5؍مارچ
(پریس نوٹ)


ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم‘ پروفیسر اینڈ ہیڈ ‘ شعبہ اُردو سینٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد کے بموجب شعبہ اردو، یونیورسٹی آف حیدرآباد میں آزادی کا امرت مہا اتسو لیکچر سیریز کا چوتھا توسیعی لیکچر بروز اتوار 6 مارچ 2022 بوقت گیارہ بجے دن گوگل میٹ کے توسط سے پروفیسر م ن سعید سابق صدر شعبہ اردو، بینگلور یونیورسٹی بعنوان ” دکنی ادب کا تہذیبی مطالعہ- مسائل اور سروکار ” انعقاد عمل میں آے گا

جب کہ استقبالیہ کلمات پروفیسر سید فضل اللہ مکرم ، صدر شعبہ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد، اور اجلاس کی نظامت محترمہ رشدہ شاہین، ریسرچ اسکالر کے ذمہ ہوگی۔ جامعات کے طلبا و طالبات اور ریسرچ اسکالرز کے علاوہ اہل ذوق حضرات سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔

پروگرام میں شرکت کے لئے گوگل میٹ لنک ملاحظہ ہو:Google Meet joining infoVideo call link: https://meet.google.com/pof-dnxe-yes