اسلام مخالف اور بزرگوں کی شان میں گستاخی کرنے والے نیوز اینکر امیش دیوگن کی کورونا سے حالت کافی خراب

تازہ خبر قومی

آج انھوں نے خود اپنی فوٹو ٹوئیٹ کرکے لوگوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کرنے کی اپیل کی۔ فوٹو دیکھ کر ان کی حالت پہلے سے خراب لگ رہی ہے۔