تلنگانہ میں اہم سر کاری دفاتر میں عوامی دا خلہ پر پا بندی

بین الریاستی تازہ خبر

حیدرآباد 28 / اپر یل
(زین نیوز ڈاٹ نیٹ)
کورونا سے اب سر کاری دفاتر بھی متا ثر ہو ر ہے ہےں سر کاری عہد ےدار کورونا سے تحفظ کے لئے احتیاطی اقدامات کے طور پر سر کاری دفاترمیں عوامی داخلہ اور غےر ضروری افراد کی آمد ورفت پر پا بند ی عا ئد کر ر ہے ہیں ۔

ابھی کچھ دنوں قبل سکر یٹریٹ میںعوامی دا خلہ پر پا بندی عا ئد کی گئی تھی ۔ اور سکر یٹریٹ آنے والوں کے پاسس بھی منسوخ کئے گئے تھے۔ تا ہم اب تازہ تر ین اطلاعات مےں اہم سر کاری دفاتر کمشنر یٹ میں بھی عوامی دا خلہ پر پا بند ی عا ئد کی گئی ہے ۔
جبکہ عوام زیادہ تر سکر یٹریٹ اور کمشنر یٹ کو ہی ریاست کے مختلف علاقوں سے مختلف امور کی انجام دہی کے لئے ر جوع ہو تے ہیں ۔
ےہاں اس بات کا تذ کر ہ بےجا نہ ہو گا کہ نا رائن پیٹ ضلع کلکٹر کے شخصی سکر یٹری کاکورونا سے دیہانت ہو گیاتھا۔اس کے بعد سر کاری دفاتر میں عوامی دا خلہ پر آ ہستہ آ ہستہ پا بند ےا ں عا ئد کی جا ر ہی ہیں ۔
عہد یدار عوام سے خواہش کر ر ہےہیں کہ وہ آن لائن طر ےقہ کار کو اختیار کریں۔یٹ میں ہر پیرکو منعقد ہو نے والا پر جا وانی پرو گرام بھی منسو خ کیا گیاہے ۔