تلنگانہ یونین آف ورکینگ جرنلسٹ( آئی جے یو) حلقہ اسمبلی جگتیال الیکڑانک میڈیا کے انتخابات

تازہ خبر تلنگانہ

محمد ظہیر الدین‘ محمد صفی الدین‘ محمد موسق‘ محمد ضمیر الدین نائب صدور منتخب
جگتیال :22؍فروری
(زین نیوز)
تلنگانہ یونین آف ورکینگ جرنلسٹ( آئی جے یو) حلقہ اسمبلی جگتیال الیکڑانک میڈیا کے انتخابات ریاستی صدر ٹی کرونا کر‘ٹی یو ڈبلیو جے کریم نگر صدر ‘ گانڈلہ سرنیواس‘سابق متحدہ ضلع کریم نگرالیکٹرانک میڈیا صدرچندرا شیکھر‘کریم نگرضلع جنرل سکریٹری رویندر‘ ضلع جگتیال کے سینئرصحافی ٹی وی سوریم ‘ ریاستی کونسل ممبر سرسلہ سرنیواس‘ ٹی یو ڈبلیو جے ضلع جگتیال جنرل سکریٹری بنڈا سوامی‘کی نگرانی میں آج ایس آر ایس پی گیسٹ ہاوز میں عمل میں آئے ۔

جس میں متفقہ طو رپر جلہ ستیم پریسڈنٹ ‘ومیشی کرشنا راؤ جنرل سکریٹری‘ جوائنٹ سکریٹری سرسلہ وینو‘ محمد حیدر علی‘ وائس پریسڈنٹس میں سینئر جرنلسٹ 10 ٹی وی رپورٹر محمد ظہیر الدین ‘محمد صفی الدین‘ آئی نیوز‘ محمدشیراز الدین موسق99ٹی وی‘

Mohammed shirazuddin mosiq, Khaja Salman

محمد ضمیر الدین این ٹی ‘ آرگنائزینگ سکریٹری میں چنتا نریش‘ چنتا لکشمن‘ ٹریثرر ایٹے راجو‘ اور اڈوائیزر کی حیثیت سے آنند کا انتخاب عمل میں آیا جبکہ اراکین عاملہ میںراجی ریڈی ‘ گاجولہ مہیش‘ سرنیو‘ ناگا راجو‘ سریکانت‘ راگھو ‘ خواجہ سلمان محی الدین‘ شرون‘ کا انتخابات عمل میں آیا۔

نو منتخب عہدیداران اور اراکین کو سینئر صحافی رنگا راو‘ اینا ڈو‘ سینئر صحافی سریندرکمار‘ محمد عمران ایڈیٹر چرکلو‘ مہیش ‘ ملیشم‘ کملاکرریڈی‘ سمپورنا چاری ‘مدن موہن‘ راجند ریڈی ‘ سری گری پربھاکر‘ ‘ عمران زین ‘ عبدالحمید عابد‘سید عقیل‘ محمد احسان ‘ صدر اردو جرنلسٹ اسوسی ایشن عرفان جعفر رشید ‘ پریس کلب جگتیال صدر چٹی سرنیواس راؤ‘ سکریٹری ملا ریڈی ‘ نائب صد رمرزا فضل اللہ‘  محمد جمیل احمد‘ محمد یونس سعید‘ محمد ضمیر علی عدنان ‘محمد سلیمان باشاہ‘ محمد ناظم‘ اور دیگر مبارکباد دی۔

محمد عبدالقادر مجاہد صدر ٹی آر ایس ٹاون اقلیتی سیل جگتیال ‘ خواجہ لیاقت علی محسن سابق نائب صدر نشین زرعی مارکٹ کمیٹی‘ سابق صدر ملت اسلامیہ جگتیال محمد امین الدین‘ محمد ریاض الدین شاکر ‘ اور دیگر نے مون ٹراویلس میں نومنتخب عہدیداروں کو تہنیت پیش کرتے ہوئے مبارکبا د دی۔