جناب شاہنوازقاسم کو آئی جی پی کےعہدہ پرترقی، بحیثیت ڈائرکٹر براۓ اقلیتیں برقرار
حیدرآباد : 13/مارچ
(زین نیوز ڈاٹ نیٹ)
جناب شاہنوازقاسم آئی پی ایس(2003) کو انسپکٹر جنرل پولیس کے عہدہ پر ترقی دی گئی اور انھیں دوبارہ ڈائریکٹر براۓ بہبود اقلیتیں تلنگانہ پر بحیثیت آئی جی پی کے برقرار رکھا گیا
جنھوں نے آئی جی پی و ڈائریکٹر کی حیثیت سےعہدہ کا جائزہ بھی حاصل کرلیا۔