جگتیال میں مسجد سلیمہ کی افتتاحی تقریب۔مولانا مفتی سعید اکبر صاحب کی شرکت

تازہ خبر تلنگانہ

جگتیال: 15؍مارچ
(زین نیوز)
محمد شاکررئیل اسٹیٹ و متولی مسجد سلیمہ کی اطلاع کےمحلہ سلیمہ نگر نزدسلیمہ گارڈن فنکشن ہال میں جدید تعمیر مسجد سلیمہ  کی افتتاحی تقریب بتاریخ16 ؍مارچ 2022مطابق 12؍شعبان المعظم 1443ھ بروزچہارشنبہ بعد نماز مغرب عمل میں آئے گا۔

حضرت اقدس محبوب العلما ء و الصلحاءمولانا مفتی سعید اکبر صاحب مدظلہ نماز مغرب کی امامت فرمائیں گے۔ ان شاء اللہ بعد نماز مغرب شعلہ بیان مقرر جناب حضرت مولانا معرا ج احمد قاسمی دامت برکاتہم کا خطا ب ہوگا۔

 

محمد عقیل صد ر مسجد ھذاٰ‘مولانا مصدق قاسمی ‘محمد عبدالرزاق‘ محمدعبدالافسر‘ محمد آصف‘ محمد ذاکر‘ محمد کاشف‘ محمد امجد‘ محمد جابر‘ محمد زبیر‘ محمد عمر‘ محمد گلزار‘ محمد عاشر‘ محمد ناصر‘ محمد یاسر‘ محمد سمید‘ محمد عیان‘ محمد سہیل نےبرادران اسلام وجگتیال کی عوام الناس سے کثیر تعداد میں شرکت کی خواہش کی جاتی ہے