ضلع کلکٹر جی روی نے کہا کہ کورونا کے باعث عارضی طور پر ملتوی کردہ پرجاوانی پروگرام کا کل بتاریخ 6/سپٹمبر سے ہر پیر کو پرجاوانی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا
عوام سے اپیل کی جاتی ہیکہ مختلف محکمہ واری زیر التوا مسائل کی یکسوئی کے لئے شہر جگتیال میں واقع آئی ایم اے ہال میں صبح 10:30 بجے سے پرجاوانی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا جائیگا۔
پراجا وانی میں شرکت کرنے والے افراد سے گذارش ہیکہ ماسک اور سماجی فاصلہ کو لازما اختیار کریں۔