جگتیال:12؍مارچ
(زین نیو ز ڈاٹ نیٹ)
اے ڈی ای آپریشن جگتیال ٹاون نے ایک پریس نوٹ میں بتایاکہ شہر جگتیال میںKV 132 سب اسٹیشن جگتیال1 ٹاؤن2 ، ٹاؤن 3 ٹاؤن میں برقی لائنوں کی مرمت ودیکھ بھال کاموں کے سلسلے میں دوسرا ہفتہ بتاریخ 13.03.2021 صبح 9؍بجے سے دوپہر 1؍تک بجلی کی فراہمی منقطع رہے گی
شہر جگتیا ل کے محلہ جات ‘ رام بازار‘ پرانی پیٹ‘ جمعرات بازار‘ یاور روڈ‘ کرشنا نگر‘ قلعہ گڈہ‘ کریم نگرروڈ‘ نظام آباد روڈ‘ اروند نگر‘سائی رام نگر‘ گوندپلی‘ سری رام نگر‘ وینکٹ دری نگر‘ بائی پاس روڈ‘ ہاوزنگ بورڈ ‘ وانی نگر‘ تلسی نگر‘ ایلکلا باوی ایریا‘ اسلام پورہ‘ گاندھی نگر‘ اندرا نگر‘ اُپری پیٹ‘ گیتا ودیالیم ایریا‘ سری نگرکالونی‘ بیٹ بازار‘ رامالیم ایریا‘ کلکٹریٹ ریڈینس‘پولیس ہیڈ کوارٹرس‘ ایم ایل اے کیمپ آفس‘ ودیا نگر‘ وجے پوری کالونی‘ تحصیل چوارستہ‘ پرانا بس اسٹانڈ‘ گُلہ پلی روڈ‘ ہنومان واڑہ‘ شیو ا ودیدھی ‘ ٹاور سرکل‘ گنج روڈ‘ کوتا واڑہ‘ ستاری پیٹ‘ میں برقی کی فراہمی معطل رہے گی۔لہذا صارفین سے تعاون کی خواہش کی گئی ہے
اے اے ای۔ اُو ۔پی ۔ مسٹر بی سریندر نے بتایا کہ
جگتیال منڈل کے موضعات ‘ چلگل‘ موراپلی‘ تاٹی پلی‘ انتر گاؤں‘ وڈرا کالونی‘ انڈیسٹریل پیڈر‘ لنگم پیٹ‘ حسنا آباد‘ دھرور‘ نرسنگا پور‘ ویلدورتی‘ موتے‘ ونجرپلی‘گُلہ پلی اور ٹی آر نگر کالونی میں بجلی کی فراہمی منقطع رہے
لہذا صارفین سے تعاون کی خواہش کی گئی ہے
