شہر جگتیال میں آج عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ

تازہ خبر تلنگانہ
  1. جگتیال:19؍مئ
    (زین نیوز)

    مولانا حافظ مرزا عمر علی بیگ قاسمی۔حافظ نذیر احمد۔ تسلیم پاشاہ۔محمد حبیب الدین ذاکر۔محمد عباد محمد شمشیر علی۔
    خادمین عازمین حج کی اطلاع کے بموجب۔
    19مئی بروز جمعرات صبح 10/بجے تا نماز عصر۔بمقام مسلم کمیونٹی ہال قلعہ گڈھ نزد جامع مسجد جگتیال۔
    بصدارت۔حضرت مفتی سید مظہر القاسی صاحب نقشبندی دامت برکاتہم۔خلیفہ مجاز ۔
    وصدر حج سوسائٹی ضلع جگتیال ان شاءاللہ منعقد ہوگا۔مہمان خصوصی محترم مولانا شیخ معراج احمد قاسمی صاحب صدر مجلس تحفظ ختم نبوت جگتیال کا بیان ہوگا۔
    صدر محترم پروجیکٹر کے ذریعے تفصیل سے مناسک حج وعمرہ سمجھا ئیں گے
    تمام عازمین حج (چاہے وہ حج کمیٹی سے جارہے ہوں یا پرائیویٹ ٹورس سے) خصوصاََضلع جگتیال(کورٹلہ مٹ پلی رائیکل جگتیال) کے عازمین وعازمات سے خواہش کی جاتی ہے کہ پابندی وقت کے ساتھ شرکت فرما کر اپنے مقدس سفر حج کے متعلق اہم مسائل ومعلومات حاصل فرمالیں۔
    زائرین حرم مناسک حج وعمرہ اور زیارت روضہ مطہرہ کے آداب احکام سے آگاہی حاصل کرلیں ۔
    تاکہ آپ عازمین حج کا سفر بامقصد ہوجائے
    محمد ریاض خان۔محمدریاض ماما۔ لیاقت علی محسن۔۔محمدامین الدین عرفان جعفر رشید۔سیدجمیل احمد۔عمران زین۔محمد معزالدین  ودیگر اراکین حج سوسائٹی ضلع جگتیال نے پورے ضلع جگتیال کے عازمین حج سے شرکت کی خواہش کی ہے
    صدر واراکین حج سوسائٹی ضلع جگتیال
    9440842768.9908822783