کاماریڈی :20؍فروری
زین نیوز
مولانا حافظ عبدالعلیم فاروقی امام وخطیب مدینہ مسجد بچکندہ کی اطلاع کے مطابق ضلع کاماریڈی کے منڈل بچکندہ میں فن تعمیر کی شاہکار مسجد مدینہ کا آج 21 فبروی 2021 بروز یکشنبہ نماز عصر نمونہ سلف حضرت مولانا مفتی سعید اکبر صاحب قاسمی دامت برکاتہم افتتاح عمل میں آرہا ہے اس بابرکت موقع سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے مفسر قرآن حضرت مولانا انیس احمد صاحب رحمانی مدظلہ العالی (خادم خاص خادم القرآن حضرت مولانا غلام محمد وستانوی صاحب مدظلہ) طوطئی کرناٹک مقرر شیریں بیاں حضرت مولانا غلام یزدانی صاحب مدظلہ بیدرخادم ملت حافظ محمد فہیم الدین منیری صدر جمعیۃ علماء کاماریڈی کے علاوہ دیگر معزز علماء کرام شرکت فرما کر بصیرت افروز خطابات فرمائیں گے عامۃالمسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی محمد عبدالمقیت صد مسجد ھذا سے پرخلوص گذارش کی ہے9030470842