Skip to content
جمعرات, اکتوبر 29, 2026
BANNER Logo
Menu
  • سرورق
  • تازہ خبر
  • عالمی
  • قومی
  • تلنگانہ
  • بین الریاستی
  • جرائم حادثات
  • وائرل خبریں
  • دلچسپ
  • مضامین
  • مذہبی
  • ادبستان
  • کھیل
  • فلمی؍ تفریح
  • رابطہ
  • ہمارے بارے میں

قانون کے محافظ کا فیس بک فرینڈ خاتون سے شادی کا جھانسہ ۔جنسی استحصال‘خاتون کے اقدام خودکشی

بین الریاستی تازہ خبر
02/05/202102/05/2021 زین نیوز

حیدرآباد 2 : مئی
(زین نیوز ڈاٹ نیٹ)
خود قانون کے محافظ ہی فیس بک پر خواتین سے شادی رچانے کا جھانسہ دیکر انکے جنسی استحصال کے مرتکب ہورہے ہیںچانچہ اسی طرح کا واقعہ شہر حیدرآباد میں رہنے والی ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا جہاں صدمہ سے دوچار ایک خاتون کے اقدام خود کشی پر یہ واقعہ منظر عام پر آیاہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کھمم کی متوطن خاتون جو اپنے شوہر سے اختلافات کے بعد دو بچوں کے ساتھ حیدرآباد میں مقیم ہے ‘تقریبا ایک سال قبل فیس بک پر خاتون کی ملاقات جگتیال ضلع سے وابستہ ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس سے ہوگئی جو بعد ازاں دوستی میں تبدیل ہوگئی

جس کے بعداے ایس آئی نے خاتون کے ساتھ شادی کرنے کا وعدہ کرنے اپنے شوہر سے طلاق حاصل کرتے ہوئے اے ایس آئی کی ایما پر وہ کریم نگر روانہ ہوگئی جہاں دونوں میاں بیوی کی طرح رہنے لگے تھے دو ماہ بعد اچانک اسسٹنٹ سب انسپکٹر جو پہلے سے ہی شادی شدہ اور دو بچوں کا باپ بتایا گیا ہے کی اطلاع پا کر خاتون نے خودکشی کی کوشش کی جسکے بعد یہ معاملہ منظر عام پر آیا

جہاں خاتون کے افراد خاندان نے اس معاملہ میں جگتیال کے ڈپٹی سپرانٹنڈنٹ پولیس سے رجوع ہوتے ہوئے مذکورہ اے ایس آئی کے خلاف تحریری شکایت کی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ ڈی ایس پی نے اس سلسلہ میں تحقیقات کے ذریعہ مناسب کاروائی کا تیقن دیا

Share this post:
Tagged woman-suicide-attempt-jagtial-facebook-love قانون کے محافظ کا فیس بک خاتون سے شادی کا جھانسہ ۔جنسی استحصال‘خاتون کے اقدام خودکشی

پوسٹوں کی نیویگیشن

جھوٹ کے ذ ریعہ میری شخصیت کو مجروح کر نے کی کوشش۔ ایٹالہ راجندر
کریڈٹ کارڈ پر آفر کے نام پر جھانسہ۔شاطر خاتون نے98ہزار رقم اڑالی

کیلنڈر

اکتوبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« اگست    
BlogMagazine | Theme: BlogMagazine by Dinesh Ghimire.
Designed by Haysky.com