حیدرآباد 9/ ستمبر
(پریس نوٹ)
آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرز ایسوسی ایشن تلنگانہ میڈیا کمیٹی ممبر محمد معین الدین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ ریاستی صدر محمد یقین الدین کی جانب سے محمد معز الدین کو ایشیو اڈریسنگ کمیٹی کنوینر مقرر کیا ہے ریاست کے ضلعی ذمہ داران اپنے اپنے مسائل اس کمیٹی تک پہنچائیں تاکہ نمائند گی

میں آسانی ہوسکے نو تقرر کنوینر نے TRT ریشنالئزیشن اور پرائیویٹ اسکولز کے مسائل کو ارباب مجاز تک فوری پہونچانے کاعزم کیا اور آئیٹا کے ذمہ داران نے استقامت کے لئے دعا کی اور امید ظاہر کی کہ موصوف بہترین خدمات انجام دینگے رابطہ کےلئے 9441083309 ہے