الیکشن اور بی جے پی پر سخت تنقید۔
کولکاتا:یکم؍اپریل
(زین نیوز ڈاٹ نیٹ)
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی انتخابی شکایات پر غیر فعال ہونےپر جمعرات کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور الیکشن کمیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔اورعدالت سے رجوع کرنے کی دھمکی اور کہاکہ نندی گرام سے سیٹ پر بی جے پی انتخابات میں کامیابی حاصل نہیں کرے گی۔بی جے پی کو اپنے گنڈوں کو قابو میں رکھنے کی ضرورت ہے۔
ترنمول کانگریس سربراہ ممتا بنرجی مقابلہ کر رہی ہیں مسلم مقامی ووٹرس کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کے واقعات کے درمیان ، مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے الزام لگایا کہ بی جے پی نے غیر مقامی غنڈوں کو مقامی ووٹرس کو ووٹ ڈالنے سے رووکنے کے لیے باہر سے بلایا ہے ۔ممتا نے پولیس کے عہدیداروں کو دھمکی دی کہ وہ ان کے خلاف یف ای ار درج کرواسکتی ہیں ممتا بنرجی نے مرکزی فورسس اور الیکشن عہدیداروں کے طرز عمل کے خلاف فون پر ریاستی گورنر سے بھی شکایت کی اور کہاکہ ہم اسے عدالت میں لے کر جائیں گےاوریہ ناقابل قبول ہے۔
"بینرجی نے کہا” دوسری ریاستوں سے آئے ہوئے گنڈہ یہاں خلل پیدا کر رہے ہیں۔ "
زیر اعلی نے نندی گرام کے بوئل میں بوتھ 7 کے باہر وہیل چیئر پر بیٹھے ہوئے کہا ، “ہم نے صبح سے ہی 63 شکایات درج کروائیں ہیں لیکن کوئی کارروائی نہیں ہوئی ہے۔ ہم اس پر عدالت سے رجوع کریں گے۔ یہ ناقابل قبول ہے۔” انہوں نے الزام لگایا کہ “الیکشن کمیشن امت شاہ کی ہدایت پر کام کر رہا ہے
ہائی پروفائل نندی گرام حلقہ انتخاب میں جہاں سے ترنمول کانگریس سربراہ ممتا بنرجی مقابلہ کر رہی ہیں مسلم مقامی ووٹرس کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کے واقعات کے درمیان ، مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے الزام لگایا کہ بی جے پی نے غیر مقامی غنڈوں کو مقامی ووٹرس کو ووٹ ڈالنے سے رووکنے کے لیے باہر سے بلایا ہے ۔ ۔
ٹی ایم سی قیادت ، جس نے بوئل میں بوتھ نمبر 7 میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کیا ہے ، نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ پارٹی کارکنوں کو بی جے پی کے حامیوں نے پیٹا۔ ادھیکاری نے ٹی ایم سی کی طرف سے لگائے گئے الزامات کی تردید کی ہے اور دعوی کیا ہے کہ حکمران جماعت شکست کھا رہی ہے