حیدرآباد:25؍اگسٹ
(زین نیوز)
کمشنر پولیس سائبر آبادمسٹر وی سی سجنار تبادلہ کردیا گیا جو تین سال سے اس عہدہ پر فائز تھے جنکاتلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن ( ٹی ایس آرٹی سی) کا وائس چیئرمین و مینجنگ ڈائرکٹر کی حیثیت سے تبادلہ کردیا گیا
انکی جگہ 1999سے بیاج سے تعلق رکھنے والے آئی پی ایس عہدیدار مسٹرمتھلیہ اسٹفین رویندرا کو کمشنر پولیس حیدرآباد کے عہدہ پر تبادلہ عمل میں لاتے ہوئے احکامات کی جرائی عمل میں لائی ہے

مسٹر وی سی سنجنار بحیثیت کمشنر پولیس کئی ایک کیس کی یکسوئی کی ساتھ ساتھ بیشتر فلاحی و سماجی خدمات کے ذریعہ اپنی ایک علحدہ شناخت بنائی تھی علاوہ ازیں خواتین کے تحفظ کے لئے مثالی پروگرام بھی انجام دیئے

مگر‘ دشا عصمت ریزی کے ملزمین کے انکاونٹر کے ذریعہ مسٹر وی سی سجنار تبااچانک سننسی خیز عہدیدار کی حیثیت سے منظر عام پر آئے اس قبل بھی انھوں نے ورنگل میں تیزاب حملہ کے ملزم کا انکاونٹر کرتے ہوئے اپنی ایک علحدہ شناخت بنائی تھی ۔
مسٹر وی سی سجنار 1996 بیاج کے ائی پی ایس عہدیدار ہیں جنھوں نے کئی ایک کیسس کی یکسوئی کرتے ہوئے نام کمایا۔
