گستاخ صحابہ ؓ :۔ٹراویل پوائنٹ ایجنسی کا مالک ملعون قاضی نجم الدین کا قتل

تازہ خبر تلنگانہ

افراد خاندان کے سامنے مہلک ہتھیاروں سے حملہ
حیدرآباد:8؍اگسٹ
(زین نیوز؍ایجنسیز)
تلنگانہ کی دارالحکومت حیدرآباد میں ایک ٹروایل پوائنٹ ایجنسی کے مالک کو اسکے دفتر کے روبروا فراد خاندان بڑی بے دردی سے قتل کردیا یہ واقعہ گذشتہ شب پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق ہمایوں نگر پولیس اسٹیشن حدود میں مانصاحب ٹینک پر واقع ٹراویل پوائنٹ ایجنسی کے مالک ساکن راجیندرنگر 45 سالہ قاضی نجم الدین پر توفیق ، متین اور عرفان نے مہلک ہتھیاروں سے حملہ کرتے ہوئے قتل کردیا ۔حملہ کے وقت مقتول کی بیٹی نے بچانے کی کوشش کی اس دوران حملہ آورں نے ہتھیار سے ان پر بھی حملے کی کوشش کی ۔حملہ میں قاضی نجم الدین کی بر سر موقع موت واقعہ ہوگئی

 

واقعہ کی طلاع پر پولیس نے مقام واردات پر پہنچ پنچنامہ کرتے ہوئے ایک مقدمہ درج رجسٹرر کرلیا اور نعش کو بغرض پوسٹ مارٹم مردہ خانے منتقل کردیا۔ حملہ کی وجہہ رقمی لین دین بتائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ یہ وہی معلون ٹراویل پوائنٹ ایجنسی کا مالک ملعون قاضی نجم الدین تھا جس نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابی اکرام کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے مسلمانوں کے مذہبی جزبات کو ٹھیس پہنچائی تھی۔ جس کا عبرتناک انجام ہواہے

جس پر مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل المعروف جعفرپاشاہ نے قاضی نجم الدین کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی تھی۔ جس کے بعد بھی قاضی نجم الدین نے معافی مانگنے سے بھی انکار کردیا تھا ۔یہی نہیں بلکہ ملعون قاضی نجم الدین نے سابق میں رام مندر کے نام پر چندہ جمع کرنے میں ملوث رہا اور ملک میں تین طلاق کا قانون منظور ہونے پر حیدرآباد میں بی جے پی کی تائید میں مٹھائیاں تقسیم کیا تھا۔