گوداوری کھنی پو لیس کا انسانی ہمدردی کا مظاہرہ

بین الریاستی تازہ خبر

حید رآباد 14: ؍مئی
( زین نیوز)
کورونا وائر س اور لاک ڈا ؤن کی وجہہ سے پر یشا نی میں مبتلاءحا ملہ خواتین سے پولیس نے انسانیت اور ہمد ردی کا مظا ہر ہ کیا
تفصیلات کے مطابق تلنگانہ ریاست کے گوداوری کھنی میںلاک ڈا ؤن کی وجہہ سے سخت دھوپ کے دوران گاڑیاں نہ ہونے کی وجہ سے ایک حا ملہ خا تون اپنی بہن کے ساتھ گوداوری چوراستہ پر دواخا نے سے گھرپیدل جا ر ہی تھی ۔

اے سی پی اُومیندرنے ان خواتین کی پر یشانی کو محسوس کر تے ہو ئے ۔ انھیں مدد کی پیش کش کی اور ون ٹا ون سر کل انسپکٹر کو ہدا یت دی کہ وہ اپنے ماتحت عملہ کو فوری اس حا ملہ خا تون کو انکے گوداوری 8 انکلیو کالونی گھر پہنچا نے کا انتظام کر ے تا ہم سر کل انسپکٹر ر مہیش با بو نے اپنی سر کاری سواری میں انھیں گھر پہو نچا یا۔

پولیس نےانھیں خواتین کا نسٹبلس کے ہمراہ انکے گھر پہو نچا یا جس پر حا ملہ خا تون نے پو لیس ملازمین سے اظہار تشکرکیا
اس وقت ٹرافک سی آئی پروین کمار‘ ٹاو ن Iایس ائی اوما ساگر بھی خدمات انجام دے رہے تھے