یکم جولائی سے اردو میڈیم مدارس میں آن لائین تعلیم کا آغاز

تازہ خبر تلنگانہ

استفادہ کرنے طلبا اور اولیائے طلبا سے اییٹا جگتیال کی اپیل
جگتیال:30؍جون
(زین نیوز)
حکومت تلنگانہ محکمہ تعلیمات کی جانب سے یکم جولائی سے تعلیمی سرگرمیاں کا آغاز ہونے جارہا ہے ۔۔کورونا کی وجہ سےآ ن لائن ذریعے سے طلبا کو ٹیلیوژن کے دوردرشن، چیانلس۔ٹی ساٹ۔سپتاگری۔۔یو ٹیوب۔کے زریعہ اسباق نشر ہوں گے۔۔

نظام العمل جاری کیا گیا یے۔۔تمام مدارس میں اساتذہ واٹس اپ گروپ اور فون کے ذریعہ طلبا کو اطلاعات دیں گے نگرانی کریں گے اور روزانه محکمہ کے ذمہ داروں کو رپورٹس روانہ کریں گے۔۔اردو میڈیم میں 1/7 /2021 کو 9.30 بجے جماعت ۔۔سوم چہارم پنجم کے طلبا کو اردو حروف تہجی کی پہچان ۔۔سبق سے شروعات ہوگی۔

پہلے بنیادی مشقی پروگرام رہے گا۔۔اسکے اگلی جماعتوں کے لیے نشریات ہوں گی۔۔۔اس سلسلے ميں ۔ال انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی سیشن۔جگتیال کے ذمہ داروں ۔فہیم الدین ۔۔مقیم الدین ۔امتیاز ۔عبداللہ ۔امجد۔منظور۔،قادر۔اور غوثیہ نےطلبا اور اولیاء طلبا سے اس ان لاین تدریس سے استفادہ کرنے اوراہنے گھروں میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔

گھروں میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔