نئی دہلی:16؍جنوری
نمائندہ خصوصی
محکمہ پرسنل اینڈ ٹرئینگ حکومت نے دونوں تلگو ریاستو ں آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے لئے نئے 17ائی اے ایس آفیسر کا الا ٹمنٹ عمل میں آیا آندھر اپردیش کے 8اور تلنگانہ کے 9کے حساب سے الاٹمنٹ کرتے ہوئے احکامات جاری کردیئے ہیں محکمہ پرسنل اور ٹرینگ نے 2019بیاچ سے تعلق رکھنے والے179آئی اے ایس عہدیداروں کا 25ریاستوں کے لئے الا ٹمنٹ عمل میں لایا اس سلسلے میں ان ریاستوں کے چیف سکریٹریزکے نام احکامات کی اجرائی بھی عمل میں لائی گئی۔
