چنئی۔
(پریس ریلیز)۔
انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر پروفیسر قادر محی الدین نے ریاست مہاراشٹرا کے موجودہ اور تجدید کردہ ریاستی عہدیداروں کی فہرست ریاستی الیکشن کمشنر اور سکریٹری مہاراشٹرا ریاستی الیکشن کمیشن کو بھیجا ہے اور درخواست کیا ہے کہ مہاراشٹر ا الیکشن کمیشن اس فہرست سے اپنے ریکارڈ س کو تجدید کرلے۔ جس کے تحت انڈین یونین مسلم لیگ کی مہاراشٹرا یونٹ کی 18رکنی ریاستی کمیٹی مندرجہ ذیل ہے۔
ریاستی صدر اسلم خان ملا(ناگپور)، ریاستی جنرل سکریٹری عبدالرحمن سی ایچ(ممبئی)، ریاستی خازن ابراہیم کٹی سی ایچ(ممبئی)، سینئر وائس پریسیڈنٹ عمرا ن علی قریشی(ہنگانگٹ)، وائس پریسڈنٹ خالد ایم اے(ممبئی)، وائس پریسڈنٹ عبدالرحمن اعظمی (تھانے)، وائس پریسڈنٹ اڈوکیٹ حارث قاضی(آکولہ)، وائس پریسڈنٹ شیخ عبدالرشید(جالنا)، وائس پریسڈنٹ اڈوکیٹ جامیر خان زادے(سانگلی)، وائس پریسڈنٹ اختر پاشاہ (اورنگ آباد)، جوائنٹ سکریٹری محسن خان(ناگپور)، جوائنٹ سکریٹری قمر الایمان خان زئی(بیڈ)، جوائنٹ سکریٹری معیدوننی کے پی (ممبئی ٌ)،جوائنٹ سکریٹری عبدالرفیق(امراوتی)، اسسٹنٹ سکریٹری شیخ محمد حنیف(پونے)، اسسٹنٹ سکریٹری انجینئر عدنان سید(تھانے)، اسسٹنٹ سکریٹری قاضی یحیی الدین (نانڈیڈ) اور اسسٹنٹ سکریٹری محمد ضیاء الدین(ناگپور) ہیں۔
