حیدرآباد :19؍فروری
(پریس ریلز)
ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم‘ پروفیسر اینڈ ہیڈ ‘ شعبہ اُردو سینٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد کے بموجب شعبہ اردو، یونیورسٹی آف حیدرآباد میں آزادی کا امرت مہا اتسو لیکچر سیریز کا سلسلہ گذشتہ ماہ سے چل رہا ہے ۔
اس ضمن میں تیسرا توسیعی لیکچر بروز اتوار 20 فروری 2022 بوقت گیارہ بجے دن زوم کے توسط سے بعنوان "کلام غالب میں ارضیت اور ترقی پسندی” انعقاد عمل میں آے گا
جامعات کے طلبا و ریسرچ اسکالرز کے علاوہ اہل ذوق حضرات سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔ اس پروگرام کی صدارت پروفیسر سید فضل اللہ مکرم اور نظامت کی نہاں نورین ریسرچ اسکالر کے ذمہ ہوگی ۔ پروگرام میں شرکت کے لئے زوم لنک ملاحظہ ہو
:ہو:Join Zoom Meetinghttps://us02web.zoom.us/j/84565007373?pwd=TXdSTlVBelVOakNmVllWR3pVeXNXUT09Meeting ID: 845 6500 7373Passcode: 407468
