حیدرآباد:6مارچ
(زین نیوز ڈاٹ نیٹ)
تلنگانہ اسٹیٹ کونسل آف ہائیر ایجوکیشن تلنگانہ میں انجینئرینگ‘ فارما‘ اگریکلچر‘ کورسس میں داخلوں کے لئے ایمسٹ شیڈول جاری کیا گیا ہے
ایمسٹ اور ایجینئرینگ امتحانات کا شیڈول جاری کیا ہے۔ 5 تا 6 جولائی کے درمیان ایمسٹ‘ فارما‘ اگریکلچر‘ کے امتحانات
منعقد ہونگے۔شیڈول کے مطابق 7،8،9جولائی کو انجینئرینگ امتحان منعقد ہوگا۔
اسپیشل چیف سکریٹری محکمہ تعلیمات مسز چترا رامچندر ن پہلے ہی واضح کردیا تھا کہ انٹرمیڈیٹ سال اول میں صدفیصد‘ اور سال دوم میں 70؍فیصد نصاب شامل کیا جائیگا اور ایمسٹ میں انٹر میڈیٹ کے نمبرات کو حسب روایت وٹیج کے طور پر برقرار رکھا جائے گا
اس ماہ کی 18؍تاریخ کو نوٹیفکیشن جاری کیا جائیگااور جاریہ ماہ کی 20؍سے آن لائن درخواستیں قبول کی جائینگیدیرینہ فیس کے ساتھ درخواسیں28؍مارچ تک قبول کی جائینگی ۔ اس سال بھی جے ین ٹی یو ‘ ایچ ریکٹر گووردھن ایمس کے کنوینرہونگے۔