لنگانا پیٹ کی جامع مسجد میں اہم مشاورتی میٹنگ
گھمبیر اؤ پیٹ :۔10؍جنوری
(پریس نوٹ)
حضرت مولانا نظر الحق صاحب کی آمد اور اطراف کے ائمہ مساجد و مساجد کے صدور سے اطراف کے گاؤں اور دیہات میں دعوت پہچانے کی درخواست مسجد فہیم فیروز موضع گر گل ضلع کاما ریڈی میں اصلاح معاشرہ مہم و بچّوں کا تعلیمی
مظاہرہ بعنوان جان سے پیارا ایمان ہمارا بروز اتوار بتاریخ 15جنوری صبح 10 بجے سے نماز ظہر تک بصدارت مجاہد ملت حضرت مولانا ابرار الحسن صاحب رحمانی قاسمی دامت برکاتہم منعقد ہوگا
اور مہمان خصوصی کی حیثیت سے حضرت مولانا عبد الناصر صاحب صدر جمعیت علماء ہند محبوب نگر و محترم حافظ عبد الرحمن منيری ناظم مدرسہ منیر الاسلام حیدرآباد شرکت کریں گے
لہذا تمام احباب سے اس پروگرام میں شرکت کی اپیل میٹنگ میں مولانا صغیر صاحب امام جامع مسجد گڈور ،و مولانا عبد الرازق جامع مسجد رحمت نگر مولانا شمشاد صاحب لنگانا پیٹ و قاری مجاہد صدیقی جنرل سکریٹری جمعیت علماء ہند منڈل گمبھیر آؤ پیٹ،زمہ دران حضرات موجود تھے
