AIITA آئیٹا کی جانب سے14؍جولائی کو زوم میٹنگ

Uncategorized

ظہیر آباد:31؍جولائی
(پریس نوٹ )
محمد معین الدین ممبر میڈیا کمیٹی AIITA تلنگانہ کے پریس نوٹ کے بموجب آئیٹا کی جانب سےبتاریخ 14/جولائی بروز چہارشنبہ بوقت 7بجے شام ایک زوم میٹنگ منعقد ہوگی

محمد عبد المجیب کنوینر نظام تعلیم مطالعہ کمیٹی آئیٹا تلنگانہ نے ماہرین تعلیم، تاریخ دان، لکچررس، پروفیسرس و اساتذہ سے پر خلوص اپیل کی ہے کہ وہ زوم میٹنگ میں شرکت کرتے ہوئے اسباق کی تدوین میں مرکزی حکومت ہند کے ذریعہ طلب کئے گئے تعلیمی اصلاحات میں اپنے گراں قدر مشورہ جات دیں ۔

آئیٹا ان تمام مشوروں کو پارلیمنٹ اسٹانڈنگ کمیٹی دہلی کو روانہ کرے گی۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمر پر9032110089 رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔زوم 82173293585I D no اور پاس کوڈ 2002 رہے گا