Lectur

شعبہ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد میں ڈاکٹر عابد معز کا لیکچر

تازہ خبر تلنگانہ
شعبہ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد میں ڈاکٹر عابد معز کا لیکچر
 حیدرآباد: ۔ یکم؍نومبر
(پریس نوٹ )
پروفیسر سید فضل اللہ مکرم صدر شعبہ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد کی اطلاع کے مطابق شعبہ اردو کے کانفرنس ہال میں ۲ نومبر ۲۰۲۳ بوقت  ۳ بجے بین علومی لیکچر سیریز کے تحت ڈاکٹر عابد معز نامور طبیب اور ممتاز ادیب کا خصوصی لیکچر بعنوان "اردو زبان میں صحت اور تغذیہ” کا انعقاد عمل میں آرہا ہے ۔
 لیکچر کے بعد طلباء و طالبات کو صحت و تغذیہ سے متعلق سوالات  پوچھنے کا وقت دیا جاے گا ۔ طلباء و طالبات اور ریسرچ اسکالرز سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔