بھیمگل:۔11؍دسمبر
(زین نیوز)
بھیمگل وه بابا پور نظام آباد سے تعلق رکھنے والے بابا پور یم پی ٹی سی محمد عبدالشرجیل کی جانب سے صدر ضلعی قاضی نظام آباد مفتی محبوب خان کو قضأت ملنے پر شال پوشی وگلپوشی پوشی کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤ ں کااظہار کیا۔
اس موقع پر صدر جمعیۃ علما ضلع نظام آباد حافظ لئیق خان‘ مفتی غلام رسول صاحب ایڈوکیٹ رحمان صدیقی ‘نمائندہ محمد مقیت جمیعت علماء بھیمگل نائب صدر حافظ محسن نائب جمیت علماء بھیمگل صدر محمد عقیل . صدر جمعیۃ علماء بھیمگل مولانا جمیل بیگ‘ مجیب الدین اور دیگر حضرات موجود تھے