Majlis Tahaffuz Khatam kamareddy

مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوّت ٹرسٹ کاماریڈی کے ذمہ داران کارکنان کا اہم مشاورتی اجلاس 

تازہ خبر تلنگانہ
مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوّت ٹرسٹ کاماریڈی کے ذمہ داران کارکنان کا اہم مشاورتی اجلاس 
پابندی وقت شرکت کی اپیل
کاماریڈی :۔19؍جنوری
(پریس ریلیز)
مفتی محمد خواجہ شریف مظاہری ترجمان مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کی اطلاع کے مطابق مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا ابرارالحسن صاحب رحمانی و قاسمی دامت برکاتہم (صدر مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوّت ٹرسٹ کاماریڈی کی صدارت میں ۲۰ جمادی
الثانی ۱۴۴۵ ھ م 21 جنوری 2024 ء روز یکشنبہ بعد نماز عشاء بمقام الحاج محمد عبدالواجد علی مسجد رحمت الہی گاندھی نگر کالونی کاماریڈی میں مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوّت ٹرسٹ کاماریڈی کے ذمہ داران کارکنان کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوگا،
جس میں انتہائی اہم امور پر مشاورت ہوگی، تمام ذمہ داران و کارکنان سے بپابندیِ وقت شرکت کی پرخلوص گذارش ہےنوٹ: نماز عشاء مسجد رحمت الٰہی میں ادا فرمالیں