پہلے نہیں دیکھا ہوگا ’مرزا پور’ کی ’ڈمپی’ کا ایسا بولڈ اوتار، تصاویر وائرل

فلمی

پہلے نہیں دیکھا ہوگا ’مرزا پور’ کی ’ڈمپی’ کا ایسا بولڈ اوتار، تصاویر وائرل،پہل ہرشتا گور کا ٹرانسفارمیشن کردے گا حیران

مرزا پور (Mirzapur) کی دونوں ہی سیریز میں بے حد سیدھی دکھنے والی لڑکی اور گڈو بھیا یعنی علی فضل (Ali Fazal) کی بہن ڈمپی کا کردار نبھانے والی ہرشتا گور(Harshita Gaur) ان دنوں کا فی سرخیوں میں ہیں اور اس چرچا کی وجہ ان کا ٹرانسفارمیشن ہے۔