بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ ریلی میں تصادم

تازہ خبر قومی

بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ ریلی میں تصادم
برج بھوشن شرن سنگھ کے حامیوں نے بھی قافلے پر پتھراؤ‘ بال بال بچ گئے

نئی دہلی:۔17؍جون
(زین نیوز ڈیسک)
گونڈہ میں بی جے پی ایم پی برج بھوشن شرن سنگھ کے پروگرام کے دوران ہنگامہ ہوا۔ سیلفی لینے پر دو اہم حامیوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی اور دونوں طرف کے حامی پتھراؤ کرتے ہوئے خوب لڑ پڑے۔

اسی دوران حامیوں نے بی جے پی ایم پی برج بھوشن شرن سنگھ کے قافلے پر پتھراؤ کیا، اس ہنگامے کے دوران بی جے پی ایم پی پروگرام سے بحفاظت باہر نکل آئےاور بال بال بچ گئے۔ اس لڑائی اور پتھراؤ کی ویڈیو کیمرے میں قید ہو گئی ہے۔ جو ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ کٹرہ بازار اسمبلی کے بربت میں منعقد بی جے پی اقلیت کے پروگرام میں پہنچے تھےرج بھوشن شرن سنگھ کے پروگرام کے دوران ہنگامہ ہوا۔ سیلفی لینے پر دو اہم حامیوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی اور دونوں طرف کے حامی پتھراؤ کرتے ہوئے خوب لڑ پڑے۔

اسی دوران بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے حامیوں نے بھی قافلے پر پتھراؤ کیا۔ اس ہنگامے کے دوران بی جے پی ممبران اسمبلی پروگرام سے بحفاظت باہر نکل آئے

معلومات کے مطابق بی جے پی رکن پارلیمنٹ کٹرہ بازار اسمبلی کے بربت میں منعقد بی جے پی اقلیت کے پروگرام میں پہنچے تھے۔ ہنگامہ بڑھتا دیکھ کر سیکوریٹی عہدیدروں نے رکن اسمبلی کو وہاں سے بچایا اور باہر لے گئے۔

واضح کہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور ریسلنگ فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ پر خواتین پہلوانوں نے جنسی استحصال کا الزام لگایا ہے۔ ملک کے مشہور پہلوانوں نے بی جے پی ایم پی کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ دوسری طرف دہلی پولیس کی چارج شیٹ میں برج بھوشن کو راحت ملتی نظر آ رہی ہے۔

دہلی پولیس نے ایک نابالغ کے جنسی استحصال کے الزامات کے بعد درج پی او سی ایس او کے حوالے سے کینسلیشن رپورٹ درج کی ہے، کیونکہ نابالغ پہلوان نے اپنا بیان بدل دیا ہے۔ دریں اثنا، پہلوان ونیش پھوگاٹ نے ٹوئٹر پر پشی مترا اپادھیائے کی ایک نظم شیئر کرکے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔