تیررفتار کار گھر میں گھس گئی

بین الریاستی تازہ خبر

رنگاریڈی18؍جنوری
زین نیوز
حیات نگر کے کنٹلور میں درمیابی شب ایک کار نے ہلچل مچاتے ہوئے ایک مکان میں گھس گئئی جس کی وجہ سے گھر کی حصار ٹوٹ گئی ۔اتفاق کی بات ہے کہ اس وقت باہر کوئی نہ تھا ورنہ ایک بڑا حادثہ پیش آتا۔اطلاع ہے کہ کار ڈرائیور کی حالت نشے میں ڈرائیوئنگ کرنے یہ حادثہ پیش آیا برقی رفتاری سے کار چلارہا تھا اس واقعہ میں کار میں سوار مسافرین کو معمولی زخم آئے۔پولیس حیات نگر نے اس سلسے میں ایک مقدمہ درج رجسٹرڈ کرکے ڈرائیور کر حراست میں لیا اور طبی جانچ کے لئے دیوانہ منتقل کیا۔