حافظ فہیم الدین صدرجمعیۃ علماء منڈل بھیمگل منتخب وسیم احمد خان نے کی شال پوشی

بین الریاستی تازہ خبر

بھیمگل(نظام آباد) 20/مارچ
(زین نیوز ڈاٹ نیٹ)
ریاستی صدرمحترم جناب الحاج حافظ پیر شبیر احمد صاحب کی ہدایت پر آج منڈل بھیمگل کے انتخابات عمل میں آے
جس میں کثرت آراء سے حافظ فہیم الدین صاحب صدرمدرسہ امدادیہ دارالعلوم بھیمگل کو صدر مفتی شوکت قاسمی کو نائب صدر حافظ احمد ریاض الدین کو معتمد مولاناتوفیق کو خازن اور اراکین عاملہ کے طورپر حافظ محمد جلال الدین حافظ خضر حافظ سراج حافظ الیاس مولانامحسن اور حافظ نجیب بیگ کا انتخاب عمل میں آیا

اس موقع پر محمد عنایت علی افروز وسیم احمد خان عبدالقیوم شاکر القاسمی حافظ حامد حافظ مجیب الرحمان مولانااسماعیل عارفی نصیرالدین لکچرار کے علاوہ مولاناسید. سمیع اللہ محمد افضل الدین نے مبارکباددیتے ہوئے جمعیۃ کے استحکام کے حوالہ سے مشاورت کی اور عزم واستقامت اخلاص وللہیت کے ساتھ کام کرتے رہنے کی بات کہی۔

مولانااسماعیل عارفی کی دعاء پر اجلاس کااختتام ہوا